پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
صوبائی صدر ایس یو سی ڈاکٹر علامہ سید عامر عباس ہمدانی کا جنوبی پنجاب کا دورہ
صوبائی صدر ڈاکٹر علامہ سید عامر عباس ہمدانی کی راجن پور سٹی، کوٹ مٹھن، جام پور، بستی ملغانی، بستی معموری، بستی مانہ احمدانی، کوٹ چھٹہ، ڈی جی خان سٹی میں مومنین سے ملاقات کی تنظیمی دورہ جات کو جاری رکھنے کا عزم کیا گیا اور کارکنان کو آپسی اتحاد و اتفاق اور تنظیمی و اخلاقی تربیت کی تاکید کی گئی۔
شیعہ نیوز: صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب جناب ڈاکٹر علامہ سید عامر عباس ہمدانی صاحب نے دو روزہ دورے پر راجن پور اور ڈی جی خان تشریف لائے جسمیں انہوں نے پرانے ورکرز ساتھیوں اور قائد بزرگوار کے بزرگ ساتھیوں سے ملاقات کی دورے میں مختلف دیہاتوں اور بستیوں کا دورہ کیا اور کارکنان کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی: قومی یکجہتی کانفرنس، علامہ عارف واحدی کی شرکت و خطا،