پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مرکزی صدر آئی ایس او کی شہید راجہ اقبال کے مزار پر حاضری

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید فخر عباس نقوی، مسؤل ادارہ تربیت علامہ اسد نقوی، امامیہ چیف اسکاؤٹ ابوذر حیدر، خانواہِ شہداء و رفقاء نے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودہا ڈویژن کے راجہ اقبال حسین شہید یونٹ کے زیراہتمام یوم شہدائے امامیہ کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مرکزی امام بارگاہ میں مجلس عزا منعقد ہوئی اور شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے سلامی پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کا تکفیری مولوی مدرسے کے طلبہ سے بدفعلی کرتے گرفتار

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید فخر عباس نقوی، مسؤل ادارہ تربیت علامہ اسد نقوی، امامیہ چیف اسکاؤٹ ابوذر حیدر، خانواہِ شہداء و رفقاء نے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ واضح رہے 5 مئی کو شہید راجہ اقبال حسین اور شہید سید تنصیر حیدر کی برسی ملک گیر سطح پر منائی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button