دنیا

مغربی کنارے میں قابض صیہونیوں کے خلاف نئی کاروائی

شیعہ نیوز: ذرائع کے مطابق الخلیل میں صیہونیت مخالف آپریشن کے دوران قابضوں نے ایک نوجوان کو گولی مار دی۔

یہ بھی پڑھیں : قوم متحدہ ہو کر دفاع وطن کیلئے دشمن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائے، عبدالواسع

اس کارروائی میں ایک صیہونی آبادکار زخمی ہوا جب کہ بعض ذرائع نے کاروائی کرنے والے شخص کی شہادت کی اطلاع دی۔

فلسطینی ذرائع نے اس لمحے کی ویڈیو جاری کی ہے جب ایک کار الخلیل کے قریب ایک چیک پوائنٹ سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button