پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ سید ساجد علی نقوی کی خضدار میں سکول بس پر دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت

شیعہ نیوز:شیعہ علما کونسل کے سرپرست علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ بچوں کی سکول بس کو نشانہ بنانا ظالمانہ نہ اقدام ہے,دہشتگردوں کا فوری طور پر سراغ لگا کر گرفتار کیا جائے,شہریوںکو دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کیلئے حکومت مزید اقدامات اٹھائے,خضدار میںشہید بچوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں
خضدار دہشتگردحملے کے زخمیوں کو معیاری طبی امداد فراہم کی جائے,خضدار سکول بس حملے میں ہونے والے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button