دنیا

فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ مار دیا؟ ویڈیو وائرل

شیعہ نیوز: غیر ملکی دورے کے دوران فرانسیسی صدر ایمانئیول میکرون کو مبینہ طور پر ان کی اہلیہ نے تھپڑ ماردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

نیوز نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غیر ملکی دورے کے دوران فرانسیسی صدر ایمانئیول میکرون کو مبینہ طور پر ان کی اہلیہ نے تھپڑ ماردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کینسر کے علاج کی جدید ٹیکنالوجی کے حامل سرفہرست ممالک میں شامل ہو گیا

فرانسیسی صدر میکرون ویتنام کے دورے پر موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر جب ویتنام پہنچے اور وہ جہاز سے اترنے لگے تو اسی دوران میکرون کی اہلیہ کی جانب سے انہیں تھپڑ مارا گیا اور یہ لمحہ کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button