اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے مابین اقتصادی تعاون کے لیے اجلاس

اس اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کی معاشی اور تجارتی تعاون میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا، پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا ہے کہ سنیٹر اسحق ڈار نے باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام کی بنیاد پر ایران کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا

شیعہ نیوز: اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے مابین اقتصادی تعاون کے لیے اجلاس کی قیادت پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحق ڈار نے کی۔ اس اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کی معاشی اور تجارتی تعاون میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزارت خارجہ کی قائم مقام آمنہ بلوچ، نائب وزیر خارجہ اسد گیلانی اور وزارت تجارت، فائنانس اور داخلہ کے نائب وزرا شامل تھے۔

امام خمینی (رح) کے افکار پوری طاقت کے ساتھ موجود ہیں,شیخ نعیم قاسم

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا ہے کہ سنیٹر اسحق ڈار نے باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام کی بنیاد پر ایران کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button