مشرق وسطی

غزہ پر اسرائیلی حملے، 120 فلسطینی شہید

شیعہ نیوز:غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیل نے غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔

علاوہ ازیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔

قرارداد میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی گئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button