
دنیا
اسرائیل کا سائبر دارالحکومت نشانہ بن گیا، مائیکروسوفٹ کی اسرائیل میں سرگرمیاں
شیعہ نیوز: آج صبح بئر السبع میں واقع اسرائیلی ٹیکنالوجی پارک ایرانی میزائل حملے کا نشانہ بن گیا ہے جہاں مائیکروسوفٹ فعال کردار ادا کررہی تھی۔
رپورٹ کے مطابق آج صبح بئر السبع میں واقع اسرائیلی ٹیکنالوجی پارک ایرانی میزائل حملے کا نشانہ بن گیا ہے جہاں مائیکروسوفٹ فعال کردار ادا کررہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : بغداد، ایران پر صہیونی حکومت کے حملوں کے خلاف احتجاج
آج صبح میزائل حملے کا شکار ہونے والے پارک میں IBM، DELL، PayPal، XIX، Oracle جیسی 70 سے زائد معروف بین الاقوامی کمپنیاں فعال تھیں۔
ان کمپنیوں میں تقریبا 3000 ملازم کام کررہے تھے۔