
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
ایران فتح یاب ہوگا کیوں کہ وہ حق کے ساتھ کھڑاہے،سیکریٹری جنرل حزب اللہ
شیعہ نیوز:حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران فتح یاب ہوگا کیوں کہ وہ حق کے ساتھ کھڑاہے۔
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران کو ظالمانہ جارحیت ک نشانہ بنایا گیا ملک کے قیادت ایک باہمت اور پرعزم لیڈر کررہی ہے۔
شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ ایران قومی وقار اور طاقت کے لیے کوشاں ہے۔ ایرانی عوام امریکا اور اسرائیل دشمنی کے سامنے متحد ہوگئے۔
انھوں نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی