مشرق وسطی

مراجع تقلید کے فتوے کے بعد رہبر معظم کو دھمکی دینے والوں کو خطرہ لاحق ہے,علیرضا پناہیان

شیعہ نیوز: ممتاز ایرانی عالم دین اور حوزہ علمیہ کے استاد حجت‌الاسلام علیرضا پناہیان نے کہا ہے کہ بعض مراجع تقلید نے رہبر انقلاب کو دھمکی دینے والوں کے خلاف حکمِ محاربه صادر کرکے اسلام کی ہیبت اور عزت کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ اگر ٹرمپ جیسا کوئی فرد دوبارہ ایسی جسارت کرے تو وہ اب محفوظ نہیں رہے گا۔

حجت الاسلام پناہیان نے کہا کہ گزشتہ دنوں بعض بزرگ مراجع تقلید نے ایسا عظیم دینی اقدام کیا کہ میں ان کے ہاتھ چومنے کو باعثِ فخر سمجھتا ہوں۔ اگر کوئی ولی فقیہ کو دھمکی دے تو اس کے خلاف حکم محاربه جاری ہوگا۔

انہوں نے فتوے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کے خلاف محاربه کا حکم صادر ہو جائے تو دنیا کے ہر کونے میں بسنے والے مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی جان قربان کرکے ایسے دشمن کے قتل کے لیے اقدام کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button