
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ایم ڈبلیو ایم خانیوال کی 4رکنی ورکنگ کمیٹی کا اعلان کردیا
صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے سابقین اور سینیئرز کی مشاورت سے ضلع خانیوال کی چار رکنی ورکنگ کمیٹی کا اعلان کردیا، مختار حسین، سید عدیل زیدی، جواد حید، کامران حیدر ورکنگ کمیٹی میں شامل ہوں گے،ورکنگ کمیٹی کے اراکین ضرورت محسوس ہونے پر دیگر ارکان کو بھی شامل کرسکتے ہیں
شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے وفد کے ہمراہ ضلع خانیوال کا دورہ کیا، اس موقع پر اراکین صوبائی ورکنگ کمیٹی مولانا سید فرخ مہدی شمسی، سید جواد رضا جعفری اور صوبائی ترجمان ثقلین نقوی ان کے ہمراہ تھے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی و اسرئیلی خوشنودی کی خاطر رجب طیب اردوان حکومت نےمعروف انقلابی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کو ترکی بدر کردیا
صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے سابقین اور سینیئرز کی مشاورت سے ضلع خانیوال کی چار رکنی ورکنگ کمیٹی کا اعلان کردیا، مختار حسین، سید عدیل زیدی، جواد حید، کامران حیدر ورکنگ کمیٹی میں شامل ہوں گے، ورکنگ کمیٹی کے اراکین ضرورت محسوس ہونے پر دیگر ارکان کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں ہر تحصیل میں پانچ پانچ یونٹ بنائے جائیں گے۔