دنیا

ترک جنگی طیاروں کی شام کے شہر حلب پر بمباری

شیعہ نیوز: ترک جنگی طیاروں نے شام کے شمالی شہر حلب میں پیر کے روز فضائی حملے کیے ہیں۔

عالمی میڈیا نے کہا ہے کہ ترک جنگی طیاروں نے شمالی حلب میں شامی ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حملوں کا مقصد ان گروہوں کے مبینہ ٹھکانوں کو تباہ کرنا تھا جنہیں ترکی اپنے لیے خطرہ تصور کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ کی فوری نجات کے لیے عوامی بیداری اور اقدامات ناگزیر ہیں، اخوان المسلمین

تاحال جانی نقصان یا تباہی کی مکمل تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں، اور مقامی حکام کی جانب سے بھی کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button