پاکستانی شیعہ خبریں
بلوچستان، کوہلو میں دہشتگردوں نے بجلی ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
شیعہ نیوز (کوئٹہ) کوہلو میں بجلی ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے مالوند میں نامعلوم افراد دہشت گردوں نے بجلی کے 3 ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔