پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ڈہرکی کے قریب ہونے والے حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائیںہ علامہ سید ساجد علی

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے سندھ کے علاقہ ڈہرکی کے قریب سر سید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصہ میں ریلوے ٹریک پر کئی حادثات ہوچکے ہیں، جو کہ تشویشناک ہے، عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدام یقینی بنایا جائے، انہوں نے مزید کہا کہ ڈہرکی کے قریب ہونے والے حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close