مشرق وسطی

بیت المقدس میں چاقو کے حملے میں ایک یہودی آباد کار خاتون شدید زخمی

شیعہ نیوز: قابض اسرائیلی ایمبولینس سروس نے اعلان کیا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں ایک اسرائیلی خاتون آباد کار کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا گیا۔قابض اسرائیلی فوج نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں : حماس کا سخت انتباہ: “غزہ پر جنگ مسلط کی تو یرغمالیوں کے تابوت واپس جائیں گے”

مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے اطلاع دی کہ بڑی ایمبولینس ٹیمیں اور قابض پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جب آباد کار کو کلہاڑی سے زخمی کیا گیا اور حملہ آور القدس کے پرانے شہر میں کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button