پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی کیمپ لگ گیا

شیعہ نیوز: ملک کے مختلف شہروں کی طرح شیعہ لاپتہ افراد کی گمشدگی کے خلاف پاراچنار میں بھی متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ لگایا گیا، ایدھی پارک کے سامنے لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے اعلان پر احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے، مظاہرین مطالبہ کر رہے تھے کہ گمشدہ افراد کو عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے، اگر وہ مجرم ہیں تو سزا دی جائے اور اگر بے گناہ ہیں تو انہیں رہا کیا جائے کیونکہ ان کے خاندان کے تمام افراد ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button