پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شہنشاہ نقوی پر پنجاب کے مختلف اضلاع میں داخلہ پر پابندی کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

شیعہ نیوز:معروف شیعہ عالم دین و رہنما سید شہنشاہ نقوی پر پنجاب کے مختلف اضلاع میں داخلہ پر پابندی کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد رکن پنجاب اسمبلی زہرا نقوی نے جمع کروائی

یہ ایوان معروف شیعہ عالم دین و رہنما سید شہنشاہ نقوی پر پنجاب کے مختلف اضلاع میں داخلہ پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے متن

سید شہنشاہ نقوی اہل تشیع اور اہل سنت مسالک میں یکساں مقبول ہیں متن

دونوں مسالک میں ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے متن

ملک پہلے ہی سیاسی عدم استحکام اور احتجاجوں کی زد میں ہے اور معاشی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں متن

قوم میں بے یقینی اور شدید اضطراب کی سی کیفیت پائی جاتی ہے متن

یکطرفہ، غیر منصفانہ اور جانبدارانہ اقدامات ملک کے لئے ایک نیا بحران پیدا کر سکتے ہیں متن

سید شہنشاہ نقوی پر پنجاب کے مختلف اضلاع میں داخلے پر لگائی پابندی کو فلفور ہٹایا جائے کیونکہ ملک کسی مزید بحران کی متحمل نہیں ہو سکتا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button