اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا

شیعہ نیوز: مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بھی جوتے کی زد میں آگئے، وفاقی وزیر پر جوتا پھینکنے کا واقعہ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں پیش آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوتا مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی راشد حفیظ کے ڈرائیور کی جانب سے اچھالا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس ختم ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ اسمبلی سے جانے لگے تو انکی گاڑی پر جوتا اچھالا گیا، رانا ثناءاللہ واقعے کے وقت گاڑی میں ہی موجود تھے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button