
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر رہبر معظم کا خصوصی پیغام
شیعہ نیوز: ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کرسمس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر حضرت عیسی علیہ السلام آج ہمارے درمیان ہوتے تو استکباری طاقتوں کے خلاف مبارزہ کرتے۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کی نئی شرائط نے معاہدے کو ملتوی کردیا ہے، حماس
ویب سائٹ پر بھی جاری ہونے والے پیغام میں درج ہے کہ "اگر آج عیسی (ع) ہمارے بیچ ہوتے، تو ظلم اور سامراج کے سرغنوں سے مقابلے کے لیے ایک لمحے کی تاخیر نہ کرتے، نہ ہی سامراجی طاقتوں کے ہاتھوں جنگ میں دھکیلے گئے اربوں انسانوں کی بھوک اور آوارہ وطنی کو برداشت کرتے۔”