مشرق وسطی

آل سعود کے عقوبت خانوں میں 3141 پاکستانی قیدی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے زیادہ آل سعود کے عقوبت خانوں میں ہیں۔

دستاویزات کے مطابق اس وقت سعودی عرب کی جیلوں میں سب سے زیادہ 3141 پاکستانی قید ہیں اور سعودی ولی عہد بن سلمان نے چند ماہ قبل پاکستان کے وزیراعظم سے کہا تھا کہ جلد ہی دو ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائیگا لیکن تاحال انہوں نے اپنے وعدے پرعمل نہیں کیا۔

سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں 2025 جبکہ 510 عمان، 572 بھارت، 617 یونان، 258 چین، 300 انگلینڈ اور 109 پاکستانی امریکہ کی جیلوں میں قید ہیں۔

موجود ہ حکومت کے پہلے سال 4637 پاکستانیوں کو دنیا بھر کی جیلوں سے رہا کروایا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button