دنیا

14 ہزار کے قریب صیہونی فوجیوں نے ذہنی امراض کے علاج کے لئے رجوع کیا

شیعہ نیوز: نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 13,500 سے زیادہ صیہونی، نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔

اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ طوفان الاقصی 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 13,500 سے زیادہ متاثر صہیونی نفسیاتی بیماریوں کے مراکز سے رجوع کر چکے ہيں۔

یہ بھی پڑھیں : کرسمس کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مہم بنا دیں، حماس

اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے متعلقہ شعبے میں ہر ماہ تقریباً ایک ہزار نئے فوجیوں کے نام درج کیے جاتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے 51 فیصد افراد کی عمر 30 سال سے کم ہوتی ہے اور ان میں سے 43 فیصد ذہنی صدمے کا شکار ہوتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button