دنیاہفتہ کی اہم خبریں

افغان فوج کے حملے، 65 طالبان ہلاک 30 سے زائد زخمی

شیعہ نیوز: افغانستان کے مختلف صوبوں میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی آوا پریس نے وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبہ قندھار، بلخ، بغلان اور ہلمند میں افغان فوجی کی کارروائی کے دوران کم سے کم پینسٹھ طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں کم سے کم چھتیس طالبان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

افغان فوج نے یہ کارروائیاں عیدالفطر کے موقع پر ہونے والے سہ روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد کی ہے۔

افغان طالبان نے، دائمی جنگ بندی سے متعلق حکومت افغانستان کی درخواست مسترد کردی-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button