دنیا

افغانستان: جھڑپوں اور دھماکوں میں 32 افراد ہلاک و زخمی

شیعہ نیوز:افغانستان کے ایک سرکاری عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر آج منگل کے روز کہا کہ افغانستان کے صوبے قندوز میں ہونے والی جھڑپوں اور دھماکوں میں 6 افغان فوجی اور 8 طالبان ہلاک اور 4 فوجی زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ طالبان نے فوج کی ایک گشتی گاڑی پر حملہ کیا جس کے بعد جھڑپ شروع ہوئی اور ہونے والی جھڑپ میں دونوں جانب سے کافی جانی نقصان ہوا۔

درایں اثناء صوبہ وردک میں دو گاڑیوں کے راستے میں ہونے والے دھماکوں میں 8 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button