
پاکستانی شیعہ خبریں
قائداعظم کے بعد ملک میں محرومیوں کی فصل بھی تیار ہوئی، حامد موسوی
شیعہ نیوز:آغا سید حامد علی موسوی نے کہا کہ پاکستان کے دفاع، انسداد دہشت گردی کیلئے قربانیوں کا تحفظ ہر جماعت، پاکستانی پر فرض اور قرض ہے۔ اپنے پیغام میں حامد موسوی نے کہا کہ خلیل اللہ کے فرزند حضرت اسماعیل ؑ سے لیکرحضرت امام حسینؑ ابن علیؑ کی لا زوال قربانی نے پیغام توحید کو امر کردیا آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ قائداعظم کے بعد وطن عزیز میں محرومیوں کی فصل بھی تیار ہوئی۔