پاکستانی شیعہ خبریں

آغا علی رضوی کی وفد کے ہمراہ علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا سید علی رضوی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے وفد نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال، جی بی کے مختلف ایشوز سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں پاراچنارتحصیل چیئرمین کی نشست پر ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار مزمل فصیح کامیاب

ایم ڈبلیو ایم جی بی کے وفد میں ممبر جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، منسٹر ایگریکلچر گلگت بلتستان کاظم میثم، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ الیاس صدیقی، صوبائی رہنما ایم ڈبلیو ایم الحاج محمد علی ہمراہ تھے۔ اس موقع مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد اقبال رضوی، ناصر شیرازی اور اسد نقوی بھی شریک تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button