پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کا حادثہ افسوس ناک، شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر شریک ہیں، علامہ سید احمد اقبال رضوی

اندوہناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

شیعہ نیوز : علامہ سید احمد اقبال رضوی وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ لسبیلہ مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کو پیش آنے والا حادثہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ اندوہناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کا شیعہ آبادی پر حملہ ایک نوجوان عزادار شہید

حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔بس حادثے میں شہید زائرین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔حکومت زائرین کی میتوں کو آبائی علاقوں میں پہنچانے کیلئے فوری اور موثر اقدامات کرے،متاثرہ افراد و زخمیوں کی ہر ممکن اور بروقت طبی امداد کو یقینی بنایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button