پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شہید سید مقاومت اور شہید اسماعیل ہنیہ کی عظیم شہادت اسرائیلی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہو گی،علامہ سید احمد اقبال رضوی

اس موقع پر اسد عباس نقوی مرکزی سیکرٹری سیاسیات،علامہ اقتدار حسین نقوی صوبائی صدر جنوبی پنجاب، سلیم عباس صدیقی ڈپٹی جنرل سیکرٹری،مجلس علمائےمکتب اہل بیتؑ کے مرکزی رہنما علامہ اصغر حسین شہیدی، علامہ قاضی نادر حسین علوی صوبائی صدر مجلس علما ءمکتب اہلبیت، یافث نوید ہاشمی ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا۔

شیعہ نیوز : مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ایک سال مکمل ہونے پرملتان پریس کلب میں لبیک فلسطین سیمینار کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر علامہ احمد اقبال رضوی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل کو ایک سال کی جارحیت کے نتیجے میں ناکامی و ندامت کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آیا ہے۔ شہید سید مقاومت اور شہید اسماعیل ہنیہ کی عظیم شہادت اسرائیلی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، اسلامی جمعیت طلبہ کا ’’سٹوڈنٹس غزہ ملین مارچ‘‘ کا اہتمام

اس موقع پر اسد عباس نقوی مرکزی سیکرٹری سیاسیات،علامہ اقتدار حسین نقوی صوبائی صدر جنوبی پنجاب، سلیم عباس صدیقی ڈپٹی جنرل سیکرٹری،مجلس علمائےمکتب اہل بیتؑ کے مرکزی رہنما علامہ اصغر حسین شہیدی، علامہ قاضی نادر حسین علوی صوبائی صدر مجلس علما ءمکتب اہلبیت، یافث نوید ہاشمی ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button