پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کالعدم سپاہ صحابہ کا سرغنہ احمد لدھیانوی پیغام پاکستان بیانیہ کی دھجیاں اڑانےمیں مصروف ، ریاست تماشائی

احمد لدھیانوی نے اس سے قبل کراچی ،گجرانوالہ میں بھی شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرتے ہوئے کھلے عام دھمکیاں دی ہیں۔

شیعہ نیوز : ملک دشمن دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی نے پشاور میں جلسہ عام میں تقریر کرتے ہوئےایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کو کھلے عام دھمکیاں دی ہیں۔

احمد لدھیانوی نے کہا کہ پارہ چنار کے شیعہ اگر تعداد میں اکثریت میں ہیں تو پشاور میں ہماری تعداد زیادہ ہے ،ہم انہیں کچل دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شہید قائد علامہ عارف حسینیؒ اور ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کے رفیق انجینئر ممتاز رضوی ایک مرتبہ پھر جبری لاپتہ

احمد لدھیانوی نے اس سے قبل کراچی ،گجرانوالہ میں بھی شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرتے ہوئے کھلے عام دھمکیاں دی ہیں۔

افسوس ناک اور قابل مذمت امر یہ ہے کہ کالعدم دہشت گرد جماعت کا سرغنہ کھلے عام پیغام پاکستان بیانیہ کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور ہماری ریاست تماشہ دیکھنے میں مصروف ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button