
مشرق وسطی
الجزیرہ نے رہبر معظم انقلاب کے خطبہ جمعہ کے عربی حصے کو ری ٹیلی کاسٹ کیا
شیعہ نیوز: الجزیرہ ٹی وی چینل نے تہران کی نماز جمعہ میں رہبر معظم کے خطبوں کا عربی حصہ دوبارہ نشر کر رہا ہے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل نے تہران میں نماز جمعہ میں رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خطبوں کا عربی حصہ دوبارہ نشر کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 90 معصوم فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
رہبر معظم انقلاب کے آج کے تاریخی خطبے پر علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بڑے پیمانے پر توجہ دی گئی۔
زیادہ تر میڈیا چینلوں بشمول اے ایف پی، رائٹرز، الجزیرہ، المنار، پاکستانی، ہندوستانی اور ترک میڈیا نے براہ راست دکھایا۔