پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ راجہ ناصر کی اپیل پر آج سندھ اور گلگت بلتستان میں احتجاجی دھرنا ہوگا

شیعہ نیوز (کراچی/گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرئٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر آج سندھ کے مخلتف شہروں سمیت گلگت بلتستان میں احتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے۔ یہ کال علامہ راجہ ناصر عباس نے ڈاکٹر طاہر القادری کی حکومت کو 48گھنٹوں کی ملہت ختم ہونے سے قبل پریشر بڑھانے کے لئے دی ہے۔ واضع رہے کہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب مارچ کی مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کیا جسکا فائدہ تاریخ میں پہلی بار شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان بھرپور اتحاد کی صورت میں سامنے آیا ہے۔شیعہ اور سنیوں کے اس مثالی اتحآد نے وہابیت،تکفیریت اور دیوبندیت کی نیدیں حرام کردیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button