ناصبیوں اور تکفیریوں کی موت، یزیدیت مردہ باد کے بعد اشھد ان علیا ولی اللہ بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان میں بسنے والے کروڑوں عاشقان ولایت مولا علیؑ کی جانب سے ناصبیوں کو بھرپور جواب، ٹوئٹر پر #اشہدان_علیا_ولی_اللہ کی گونج۔
تفصیلات کے مطابق ملعون سعید بھٹہ ایڈوکیٹ نے چندروز قبل سعودی نواز ملک دشمن دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کےسرغنہ ناصبی اورنگزیب فاروقی کی سربراہی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے ولد الزنا ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے کہا تھاکہ شیعوں کی جانب سے تین وقت دی جانے والی اذان میں شامل اشہدان علیا ولی اللہ اور خلیفتہ بلافصل جیسے جملے کھلی دہشت گردی ہیں ان اذانوں پر پابندی عائدہونی چاہئے۔
یہ خبر بھی پڑھیں #یزیدیت_مردہ_باد ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
دشمنِ ذکر مولا علیؑ زاہد سعید بھٹہ ملعون کی جانب سے اس اہانت اور بکواس بازی کے بعد ملک بھرکے کروڑوں شیعہ سنی عاشقان اہل بیتؑ نے مولا علیؑ اور ان کی ولایت سے اپنی مودت کا اظہار ٹوئٹر پر #اشہدان_علیا_ولی_اللہ کے عنوان سے ٹرینڈ سیٹ کرکے کیا اور الحمد اللہ یہ ٹرینڈ کئی ہزار ٹوئٹس کے بعد پاکستان کی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر رہا۔
واضح رہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز #یزیدیت_مردہ_باد پاکستان کی ٹوئٹر رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر رہا تھا جبکہ اتوار کی رات #اشہدان_علیا_ولی_اللہ کا ٹرینڈ بھی ٹاپ پوزیشن پر سیٹ کرکے غیور وبیدار شیعہ سنی سوشل میڈیا صارفین نے بتا دیا کہ ناصبیوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی،لیکن ذکرِعلیؑ کونہیں مٹاسکیں گےاورنہ اس ذکرکےفروغ کوروک سکیں گے۔