پاکستانی شیعہ خبریں

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نمائندہ علی زین کا ضلع کوہاٹ و ہنگو کا دورہ

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نمائندہ علی زین نے پشاور ڈویژن کے ضلع کوہاٹ و ہنگو میں یونٹس کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ضلعی آرگنائزر کوہاٹ سید باقر شیرازی  کے ہمراہ جی پی جی سی یونٹ، الخمینی یونٹ لودھی خیل، سرور کائنات یونٹ میٹھا خان، لیمز کالج، ابن سینا ماڈل سکول اور سپینہ خاورہ میں یونٹس کے اراکین کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا اور انہیں "53ویں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان ’’فلسطین مرکز حریت‘‘ میں شرکت کی دعوت بھی دی، ان نشستوں میں یونٹس کے اراکین سمیت ڈویژنل کابینہ کے مسئولین نے بھی شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button