پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آل پاکستان پلگرمز ایسوسی ایشن کا ہنگامی پریس کانفرنس کا اعلان

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراقی ویزہ پالیسی اورایئرلائنز کی پالیسی سے زائرین اور قافلہ سالاروں کے ہونے والے نقصان سے عوام کو آگاہ کرنے کیلیے آج آل پاکستا ن پلگرمز ایسوسی ایشن نے ہنگامی پریس کانفرنس کا اعلان کردیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں عراقی وزارت داخلہ کی ہٹ دھرمی، ہزاروں زائرین مولا حسینؑ پریشان

آل پاکستا ن پلگرمز ایسوسی ایشن کی ہنگامی پریس کانفرنس اب سے کچھ دیر بعد کراچی پریس کلب پر منعقد کی جائے گی، پریس کانفرنس میں تمام قافلہ سالار اور ٹریولز ایجنسیز کے نمائندے شریک ہونگے۔

واضح رہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین ویزہ پالیسی دیر سے جاری ہونے کے سبب ہزاروں زائرین امام حسینؑ کااس سال اربعین کے موقع پرزیارات سے محروم رہ جانے کا خدشہ ہے وہیں ایئر لائنز کی جانب سے نان چینج ایبل پالیسی نے قافلہ سالاروں کی کمر بھی توڑ دی ہے جس سے زائرین اور قافلہ سالاروں کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button