پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسلاموفوبیا کے دلخراش واقعات کے خلاف عالم اسلام کو متحد ہونا ہوگا: علامہ اقبال رضوی

مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ مغرب میں آئے روز اسلاموفوبیا کے دلخراش واقعات کے خلاف عالم اسلام کو متحد ہونا ہوگا۔

سزا دئیے بغیر سویڈن حکومت کی مذمت قابل قبول نہیں، مجرم کو قانون کے مطابق عبرت ناک سزا دی جائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان سویڈن حکومت سے سخت سفارتی احتجاج ریکارڈکرواتے ہوئے سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button