شیعہ مکتب کی توہین پرعلامہ کمیل مہدوی کامنافق اعظم عامر لیاقت کو کرارا جواب
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) معروف شیعہ عالم دین اور خطیب اہل بیتؑ علامہ کمیل مہدوی نےمنافق اعظم ملعون عامر لیاقت کو شیعہ مکتب کی توہین کرنے پرکرارا جواب دے دیا۔
علامہ کمیل مہدوی نے کہا کہ تمہیں (منافق اعظم عامر لیاقت کو) مکتب تشیع میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ نجاست پاکیزگی سے دور ہی رہتی ہے اور مکتب تشیع مکتب اہلبیتؑ ہے جو پاکیزہ مذہب ہے ۔
انہوں نے مجلس شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک انتہائی پست مداری (منافق اعظم عامر لیاقت)نے مکتب تشیع اور ہمارے ایک مرحوم عالم دین کی بڑی توہین کی ۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں نےکبھی اس شخص کے ساتھ ٹی وی پر کوئی پروگرام نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ کروںگا۔
یہ خبر بھی پڑھیں گستاخ عامر لیاقت منافق اور نفسیاتی مریض ہے، فوری گرفتار کیا جائے
ان کا کہنا تھا کہ اس بدبخت نے ایک غلیظ لفظ استعمال کرکے کہاکہ میں تو یہ نہیں بن سکتا ،میں کہتا ہوں آپ کو تشیع میں آنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ اس لئےکہ آیت تطہیر پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ جس رجس(پلیدگی) کی بات آپ نے کی ہے وہ تو پہلے ہی اہل بیتؑ سے دور ہے ۔ تو آپ تو یہاں آہی نہیں سکتے یہ توفیق ہرایک کو نہیں ملتی ، یہاں آنے کیلئےنفس کی شرافت اور خون کی طہارت چاہئے۔
علامہ کمیل مہدوی نے مزید کہا کہ یا علی ؑ کہنے کی توفیق اسے حاصل ہوتی ہے جسے خیرات رسول اللہ ؐ دے رہے ہوں ، عین نجس نہ ہی علی ؑ کی قبر کے نزدیک جاسکتاہے نہ ہی علیؑ کے مذہب میں آسکتا ہے۔ہم اپنی لعنتوں کو بھی ایسے چھوٹے لوگوں پر ضائع نہیں کرتے۔
واضح رہے کہ منافق اعظم عامر لیاقت نے گزشتہ دنوں ایک محفل میں شیعہ مکتب کے خلاف غلیظ ترین زبان کا استعمال کیا تھا جس کے بعد پاکستان بھر کے شیعہ سنی مسلمانوں نے منافق اعظم عامر لیاقت کو ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اس کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔