
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی گاڑی کو حادثہ
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گزشتہ رات سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کشمیر ہائی سے واپسی پر علامہ راجہ ناصر عباس کی گاڑی کو شدید حادثہ پیش آیا تاہم خدا کے فضل و کرم سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور محافظ حادثے میں محفوظ رہے۔
خدا تمام علماء حق کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔