اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ ریاض حسینی کے گھر پر حملے کا فوری نوٹس لیا جائے، علامہ ناظرعباس تقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماءکونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ناظرعباس تقوی نے علامہ ریاض حسین الحسینی کے گھر پر ہونے والے حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ لاڑکانہ کی ضلعی انتظامیہ علامہ ریاض حسین الحسینی کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کی فوری تحقیقات کرے ۔ واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزادی جائے ۔

ان کاکہنا تھا کہ اس قسم کی حرکتیں کرنے والے ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں لیکن ہم اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button