پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ صادق جعفری کی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

شیعہ نیوز:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں صدر ایم ڈبلیو ایم کراچی نے کہا کہ لانگ مارچ پر حملہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر زخمی رفقاء کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حملہ آور کے ذریعے اصل ماسٹر مائنڈ کا سراخ لگا کر سزا دی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button