پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ ساجد علی نقوی سمیت جید علماء کرام کی امام جمعہ اسکردو کے اعزاز میں دئے گئے عشائیہ میں شرکت

یاد رہے کہ علامہ شیخ حسن جعفری ایک مدت سے عارضۂ قلب میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد میں مقیم تھے جو الحمد للہ اب شفایاب ہو کر واپس اسکردو تشریف لے جا رہے ہیں۔ یہ خوبصورت پروگرام ان کے اعزاز میں ترتیب دیا گیا تھا

شیعہ نیوز: جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی، حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ کی طرف سے معروف عالم دین علامہ شیخ محمد حسن جعفری امام جمعہ اسکردو کے اعزاز میں دئے گئے عشائیہ میں شرکت کی۔

برقہ پوش مولوی عبدالعزیز نے رنگین مزاج مفتی عبدالقوی پر بندوق تان لی

یاد رہے کہ علامہ شیخ حسن جعفری ایک مدت سے عارضۂ قلب میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد میں مقیم تھے جو الحمد للہ اب شفایاب ہو کر واپس اسکردو تشریف لے جا رہے ہیں۔ یہ خوبصورت پروگرام ان کے اعزاز میں ترتیب دیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button