پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسلام بل سے متعلق علامہ ساجد علی نقوی کی شیعہ وکیل سے گفتگو

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادار ہ )شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ وکیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ہمارے وفد نے ملاقات کی اور بل رکوا دیا، اسی طرح اس سے متعلق ایک جامع اعلامیہ بھی جاری کیا، اس سے پہلے بھی جب پارلیمنٹ میں ایسے بل پیش کیے گئے، ہم نے یہ کوششیں ناکام بنائیں، اس دفعہ بھی اسے ناکام بنایا، ہم نے شیعوں کو ضمانت دی ہے کہ کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، رکن پنجاب اسمبلی معاویہ اعظم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ بچھو کا بیٹا، بچھو ہوتا ہے، انکا سر کچلنے کیلئے ہمارا جوتا ہر وقت تیار ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button