پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ ساجد نقوی کا قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

شیعہ نیوز:ہمسائیہ ملک میں تسلسل سے ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات انتہائی قابل تشویش ہیں،
دکھ کی اس گھڑی میںہم افغان بھائیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ،
افغان حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ، دہشت گردی میں ملوث اور ذمہ داری قبول کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ،
دہشتگردی کا واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے
۔افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے افغان حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے اور دہشتگردی کے واقعات کو رکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button