پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے مذمتی بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ اساتذہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں، دہشتگرد قاتلوں کا سراغ لگا کر فی الفور گرفتار کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button