پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ شبیر حسن میثمی کی پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کی پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت، واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں،واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد شفا یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button