پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ شبیر میثمی کا دورہ جی بی، تنظیمی رہنماوں سے ملاقات

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نگر گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ انہوں نے تنظیمی ذمہ داران و کارکنان سے اہم ملاقات میں موجودہ مسائل اور ان کے حل کے حوالے اور محرم الحرام 1446ھ کے متعلق بھی مفصل گفتـگو کی۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد علی قائد، علامہ شیخ مرزا علی، ایوب وزیری نو منتخب ذمہ داران بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button