پاکستانی شیعہ خبریں

سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسـل پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن مجید کی مسلسل بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور تمام اسلامی ممالک کے اہم ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کو فوری احتجاج ریکارڈ کروائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button