پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ شبیر حسن میثمی کی سکردو میں جید علمائے کرام سے ملاقات

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سکردو میں حجت الاسلام علامہ شیخ حسن جعفری اور انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی کی اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ شیخ حسن جعفری نے سیکرٹری جنرل کی آمد پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس موقع پر نومنتخب صوبائی صدر گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد علی قائد، سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ و دیگر علماء کرام و تنظیمی کارکنان بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button