پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سوئیڈن میں قرآنِ کریم کی توہین شدید مذمّت کرتے ہیں,علّامہ سیّد شہنشاہ حسین نقوی

شیعہ نیوز:پاک محرّم ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نشتر پارک میں ’’عقیدۂ امامت‘‘ کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے علّامہ سیّد شہنشاہ حسین نقوی نے قرآن و اہلِ بیتِ نبویؐ کی تعلیمات اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سوئیڈن میں قرآنِ کریم کی توہین شدید مذمّت کرتے ہیں اور یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اہل تشیع قرآن کی حفاظت اور قرآن دشمنوں سے بات کرنا بھی جانتے ہیں، حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بارگاہِ ایزدی میں یہ دُعا مانگی کہ عہدۂ امامت میری نسل میں بھی عطا فرما ،اللہ نے اُن کی دُعا رد نہیں کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button