اہم پاکستانی خبریں

ایران کے سفیر کی نگراں وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی، باہمی تعاون، علاقائی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button