دنیاہفتہ کی اہم خبریں

امریکہ کو جلد جارحانہ جواب دیا جائے گا: روس کا اہم اعلان

شیعہ نیوز: روس نے ماسکو میں متعین امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔

امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو جلد جارحانہ جواب دیا جائے گا۔

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے کہا ہے کہ روس پر امریکہ کی نئی پابندیوں کا عنقریب بھرپور جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کی نئی پابندیاں امریکی صدر بائیڈن کی روس کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کی خواہش کے منافی ہیں اور روس متعدد مرتبہ امریکہ کو مخاصمانہ اقدامات کے نتائج سے خبردار کرچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button