دنیا

چین کی جانب سے مذمت کے باوجود امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر

شیعہ نیوز: امریکی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ گائیڈد میزائلوں سے لیس امریکی جان فین بحری بیڑا آبنائے تائیوان میں داخل ہو کر اس آبنائے سے گذر گیا۔ امریکہ کا یہ بحری بیڑا ایسی حالت میں آبنائے تائیوان سے گذرا ہے کہ چین کے حکام نے بارہا امریکہ کے اس قسم کے اشتعال انگیز اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

چین نے اعلان کیا ہے کہ تائیوان اس کا اٹوٹ حصہ ہے اور اسے دوبارہ چین سے ملانے کے لئے اگر طاقت کا استعمال کرنا پڑا تو بیجنگ اس سے بھی گریز نہیں کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button